قلات دھماکہ میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔
کوئٹہ کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ ہوا،پولیس کے مطابق قلات شہر کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ، تین زخمی ہوئے ، خود کش حملہ مغل زئی کے علاقے میں کیا گیا ، واقعے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ،
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں