بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کے الیکٹرک کا پپری پمپنگ اسٹیشن پراچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ۔۔۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پپری پمپنگ اسٹیشن کی تمام پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئی۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پپری پمپنگ اسٹیشن کی تمام پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئی، بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث شہر کو 145 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ لانڈھی کورنگی شاہ فیصل بن قاسم اور ڈی ایچ اے متاثر ہونگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close