کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنی ایک سال کی تنخواہ جے ڈی سی کو عطیہ کر دی۔
“جنگ ” کے مطابق گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں گورنر ہاؤس میں 10 لاکھ افراد کو افطار اور ڈنر فراہم کریں گے۔ فلاحی تنظیمیں حکومت کا دست و بازو ہیں۔عوامی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں