اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع دیدی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چئیرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی ہے، وفاقی حکومت نے توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسرور خان کو فروری 2026تک توسیع دی گئی۔چیئرمین اوگرا مسرور خان کو بہتر کارکردگی پر ایک سال کی توسیع دی گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں