لاہور کےعلاقے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع 23اور 24فروری کو رائیونڈ میں ہو گا،اجتماع میں شہر کی تبلیغی جماعتیں اور شہری شریک ہوں گے، تبلیغی اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع کہلاتا ہے ۔
اجتماع میں معروف علماء کرام کے بیانات ہوں گے اور 24 فروری کو خصوصی دعا بھی ہو گی
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں