خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شص جاں بحق ہوگیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔
پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے جورغہ اصیل ترغاؤ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ لاش اسپتال منتقل کردی گئی، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں