سندھ میں 14 فروری کو سرکاری و نجی کالجز بند رہیں گے
محکمہ کالج تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ،15 شعبان شب برات کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ، جمعہ کے روز تمام سرکاری ونجی کالجز بند رہیں گے ،تمام سرکاری و نجی اسکول بھی بند رہیں گے،
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں