حکومت پنجاب نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈی جی، پی ڈی ایم اے تعینات کردیاگیا۔
آمنہ منیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر تعینات کردیاگیا ہے ۔جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈی جی پی ڈی ایم اے اورمحمد طیب کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کیا گیاہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ گوجرانوالہ احمد نواز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔حکومت نے نئے تعینات ہونے والے افسران کو فوری اپنی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں