ٹریفک حادثات، سینکڑوں افراد زخمی

 

مختلف علاقوں سے24گھنٹوں میں231ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر280افرادزخمی ہوئے۔

101شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،179معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close