24گھنٹےکےدوران245ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 253 افراد زخمی ہوئے، 102شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
151معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں