اہم شخصیت کا انتقال ہو گیا

میر ظفر اللّٰہ مینگل انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق میر ظفر اللّٰہ مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما اختر مینگل کے بڑے بھائی تھے ۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اختر مینگل نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ میرے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل کا انتقال ہو گیا ہے۔

بیان میں اختر مینگل نے اپنے مرحوم بھائی کی مغفرت اور فیملی کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close