خیبر پختونخوا حکومت نےعوام کے لیے بڑا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے عوام کیلیے بڑے امدادی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے عوام کے لیے بڑے امدادی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے خاندان کے سربراہ کی موت پر 10 لاکھ روپے مالی مدد کی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام کو کسی بھی ناگہانی صورتحال میں مالی مشکلات سے بچانے کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔صوبہ خیبر پختونخوا میں کسی بھی خاندان کے سربراہ کے انتقال پر اس کے اہلخانہ کو بڑی امدادی رقم دی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close