لاہور (پی این آئی) دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ سالٹ رینج کلر کہار سے اسلام آباد آنے کے لیے موٹروے اب بھی کھلی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کےباعث ایم 4 ملتان سےفیصل آباد تک بند ہے جبکہ ایم 5 ملتان سےسکھر تک بند کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں