موسم سرما کے باعث 22دسمبر سے 28 فروری تک سکول بند،کہاں کہاں ؟ جانیں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

جاری اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں اسکول 22 سے31 دسمبرتک بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق پہاڑی علاقوں میں اسکول 22 سے 28 فروری تک بند ہونگے۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق فیصلہ تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر لاگو ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں