گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد (پی این آئی)اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوچکی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close