اسلا م آباد(پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہےزلزلے کی زیرزمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی ہے۔زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا، ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کا خطرہ محسوس نہیں کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں