افسوسناک خبر،خوفناک دھماکہ،بڑا نقصان

ویب ڈیسک : بلوچستان کے شہر تربت میں بم دھماکہ ہوا ہے ۔

پولیس کے مطابق دھماکا تربت کے علاقے آبسر میں ہوا، جہاں دیسی ساختہ بم نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

بم دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

پولیس کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close