رات گئے بڑا حملہ

بنوں(پی این آئی) بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حملہ آوروں نے دریا کرم کی طرف سے فائرنگ کی تھی۔سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close