فائرنگ سے 3افراد جاں بحق، ایک زخمی

شیخوپورہ کے گاؤں کرکے مینارہ میں فائرنگ سے3افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی معلوم ہوتا ہے ،ملزمان کی تلاش جاری ہے ،جاں بحق افراد کی عمریں 28سے 60سال کے درمیان ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close