ٹرین حادثے کا شکار

لاہور ( پی این آئی ) گڈز ٹرین کو حادثہ، بریک فیل ہونے سےٹرین پٹری سے اُتر کرقبرستان میں گھس گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے فیروزہ ریلوے اسٹیشن پر گڈز ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر کر قبرستان میں گھس گئی۔گڈز ٹرین پٹری سے اترنے کی وجہ سے مختلف سامان سے بھرے کنٹینر ز کو بھی نقصان پہنچا۔ریلوے کی ٹیم جاۓ حادثہ پر پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close