پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ

کراچی ( پی این آئی )پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کر دیا۔”جنگ ” کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے تھے۔ پولیس نے ہمارے قافلے پر فائرنگ کی اور ہمارے متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے انڈس ہائی وے پر احتجاج بھی کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close