سابق پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالتِ عالیہ میں تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما طاہر اقبال کی نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close