بڑی پابندی عائد کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے لواحقین کوٹے پر پابندی عائد کر دی، 18 اکتوبر کے بعدلواحقین کوٹے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اعلامیے کےمطابق کوئٹہ18اکتوبرسےپہلےوفات پانےوالےملازمین کےبچوں کونوکری12اے رول کےتحت ملےگی، تمام محکموں کےسربراہان کوجلدسےجلدلواحقین کوٹہ پربھرتیوں کی ہدایت کردی۔خیال رہے کہ اس سے قبل سندھ سرکار نےبھی متوفی کوٹے تحت ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی عائد کی تھی،محکمہ قانون نے 8 اکتوبر 2024 کو متوفی کوٹے کے تحت بھرتیاں کرنے کیلئے پرانی پالیسی بحال کردی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close