وفاقی دارلحکومت میں زور دار دھماکا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں برگر شاپ میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراز شدید زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close