گنڈاپور ڈی چوک سے غائب ہو کر پارٹی میں متنازعہ ہو گئے

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا

چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے؟۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بتانا چاہتا تھا جلسہ کرنا ہے یا دھرنا دینا ہے، اب کارکن مایوس ہے، علی امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی، قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے، لیڈرز مکس سگنلز دیں تو کارکنان کنفیوژ ہوتے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close