ماہ رنگ بلوچ کو بیرون ملک جانےسےروک دیاگیا

کراچی(پی این آئی)قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ غیرملکی ایئرلائن سے امریکا جانے کی خواہشمند تھیں،ماہ رنگ کانام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونےکےباعث روانگی سےروکاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close