پنجگور میں ایک ہی خاندان کے 7 محنت کش ظلم کا نشانہ بنے

پنجگور (پی این آئی) مزدوری کے لیے بلوچستان کے شہر پنجگور میں میں رہنے والے ایک ہی خاندان کے 7 افراد دہشت گردی کا شکار بن گئے جن کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ لواحقین غم سے نڈھال ہیں اور

علاقے میں فضا سوگوار ہے۔۔۔۔ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے مزدوروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں شجاع آباد سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔۔۔۔ جاں بحق ہونےوالے ساجد، شفیق، فیاض، افتخار، خالد، سلمان اور اللّٰہ وسایا آپس میں رشتے دار تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close