پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شوکت بسر اکو اینٹی کرپشن ونگ نے بہاولنگر طلب کرلیا ہے۔

سٹی 42کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اینٹی کرپشن کے ریکارڈ پر آگئے، شوکت محمود بسرا کو اینٹی کرپشن اسٹبلیشمنٹ نے طلب کرلیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی کرپشن نے شوکت محمود بسرا کو اپنے دفتر طلب کیا ہے، شوکت محمود بسرا کے ساتھ ساتھ دو پٹوار یوں کو ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے،شوکت محمود بسرا کو 27 ستمبر کو 9 بجے پیش ہونے کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close