راولپنڈی، پیرودہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ

راولپنڈی (پی این آئی) تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے پولیس ٹیم محفوظ

رہی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب گئے۔۔۔۔۔ ہلاک ڈاکو سے اسلحہ برآمد کر کے لاش اسپتال منتقل کردی گئی اور موٹرسائیکل کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ پولیس نے ملزمان کو ڈھوک نجو پل کے قریب رکنے کا اشارہ کیا تھا تو ملزمان نے فائرنگ کردی، فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close