لاہور میں تحریک انصاف کا جلسہ کہاں ہوگا؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ اب جگہ کا تعین بھی کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کو جلو پارک گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے،جلسے کیلئےدوپہر2 بجے سے شام 5بجے تک کا وقت دیا گیا ہے۔این ای او 44شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا۔دوسری جانب جیو نیوز کا ذرائع ضلعی انتظامیہ کے حوالے سے بتانا ہے کہ پی ٹی آئی کو قصور روڈ پر کاہنہ کے قریب جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close