میٹرو بس بند ہو گئی

لاہور(پی این آئی)کماہاں سٹیشن پرمیٹرو بس سروس بس کی خرابی کی وجہ سے بند ہو گئی ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق میٹرو بس ٹریک میں ٹیڑھی کھڑی ہونے کے باعث دیگر سروس مکمل معطل ہو گئی،میٹرو بس سروس بند ہونے سے شہریوں کی بڑی تعداد بسوںں سے نکل آئی،میٹرو سروس بند ہونے کی وجہ سے بس سٹاپس پر رش بڑھ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close