برتھ سرٹیفکیٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)سندھ کابینہ نے برتھ رجسٹریشن مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شرجیل میمن نے کہا کہ آج کے بعد برتھ رجسٹریشن فری ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close