شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار

نواب شاہ(پی این آئی)شالیمار ایکسپریس کو نواب شاہ میں حادثہ پیش آیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریت سے بھرا ڈمپر ٹرین کی زد میں آ گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت رک گئی ،ٹریک کو کلیئرکرانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close