بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف کے رابطے سے متعلق خبروں پر پنجاب حکومت کا ردعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق ابھی تک وفاق یا پنجاب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی آئی ایم ایف نے تحریری یا آفیشل پریس ریلیز جاری کی ہے۔

میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میڈیا کو ملکی معاملات سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close