طاقتور شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)آئی جی بلوچستان عبد الخالق شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبد الخالق شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ معظم جاہ انصاری آئی جی بلوچستان تعینات کردیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ معظم جاہ انصاری دوسری بار آئی جی پولیس بلوچستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔وہ کوئٹہ2017 سے 2018 ایک سال تک آئی جی پولیس بلوچستان رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close