زلزلے کے خوفناک جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ(پی این آئی) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے48 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close