لاہور(پی این آئی)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین ٹیچرز کی ہفتے کے روز چھٹی بھی ہوا کرے گی،خواتین ٹیچرز کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین اساتذہ کی چھٹی کا ٹائم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خواتین ٹیچر کی 3کے بجائے ڈھائی بجے چھٹی ہوگی۔ان کاکہناتھا کہ خواتین اساتذہ کیلئے سکولوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کردیاجائےگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں