لیڈی پولیس کانسٹیبل کو ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس وردی میں ٹک ٹاک بنانا لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا ، ڈولفن پولیس کی خاتون اہلکار کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق لیڈی کانسٹیبل کوایس پی ڈولفن کی جانب سےبرطرف کیا گیا، لیڈی کانسٹیبل نے وردی کی توہین کی،لیڈی کانسٹیبل تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہی،لیڈی کانسٹیبل کومعطل کرکےشوکازنوٹس بھی دیا گیا ، تسلی بخش وضاحت نہ ہونےپربرطرف کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close