چچا بھتیجا جاں بحق،فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

میر پور خاص(پی این آئی)چچا بھتیجا جاں بحق،فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔۔۔سندھ کے شہر میرپورخاص کے علاقے کوٹ غلام محمد میں گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے چچا اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں 6 ملزمان نے فائرنگ کی جن میں سے 3 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں