اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دے دی۔

یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس کی اجازت دے سکیں گے، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال نگراں حکومت نے ڈی سیز سے لائسنس جاری کرنے کا اختیار واپس لیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close