لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولزمیں ترمیم کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سول سروینٹ رولز میں بڑی تبدیل کر دی، پنجاب حکومت نے سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے ختم کردیا ۔پنجاب حکومت کا سول سرونٹ رولز1974 کا رول 17اے ختم ہونے کے بعد دوران سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں یا بیوی کو سروس کوٹہ پر سرکاری ملازمت نہیں ملے گی۔ واضح رہے کہ پہلےسرکاری ملازم کےدوران سروس وفات پربیٹے،بیٹی یابیوی کونوکری دی جاتی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں