میٹرو بس سروس بندکر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)میٹرو بس سروس بندکر دی گئی۔۔۔سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند کردی گئی ۔ انتظامیہ کاکہنا ہے کہ میٹرو بس سروس آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی،جبکہ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال ہے اور فیض آباد سے صدر تک میٹرو بس سروس چل رہی ہے۔۔۔