معروف تاجر کو صوبائی دارلحکومت سے اغوا کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)معروف تاجر ذوالفقار احمد کو کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ سے اغوا کرلیا گیا، ذوالفقار دوست قیصرکے ساتھ کلفٹن جارہے تھے کہ گاڑی میں آٹھ افراد آئے اور انہیں اپنی گاڑی میں بٹھاکرلے گئے۔

معروف تاجرذوالفقاراحمدماڑی پور روڈ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے پر اہلخانہ نے عدالت سے رجوع کر لیا عدالت نے فریقین سے 30 جولائی تک جواب طلب کرلیا عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ، محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ کونوٹس جاری کر دیئے۔درخواستگزار کے مطابق ذوالفقاراحمد دوست قیصرکے ہمراہ میٹنگ کے بعد نکلے تھے کہ آگرہ تاج ماڑی پور پر 8 افراد نے ڈبل کیبن گاڑی میں روکا اور ذوالفقار احمد اور قیصر کو اپنے ساتھ لے گئے اغوا کاروں نے کچھ دور جا کر قیصر کو چھوڑ دیا جس کے بعد قیصرنےذوالفقار کے گھروالوں کوتفصیلات سےآگاہ کیا۔درخواست گزارکے مطابق ذوالفقار احمد کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے، درخواست ذوالفقار احمد کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔یاد ر ہے کہ مکیش چھابڑا آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے مشہور گانے ”دل بیچارہ“ سے ہدایت کار بنے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close