500یونٹس تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےبجلی کے500یونٹس والےصارفین کیلئےسولر پروجیکٹ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےسوشو اکنامک رجسٹری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا 500یونٹس والےصارفین کیلئےسولرپروجیکٹ لارہے ہیں،بجلی کے بل کم از کم نصف ہوجائیں گے۔انہوں نےمزیدکہا پنجاب حکومت اپنا گھر اسکیم بھی لا رہی ہے،رجسٹریشن کیلئے ہیلپ لائنزکھول دیں،عوام کے ٹیکس کا پیسہ صرف حقداروں تک پہنچانا چاہتے ہیں مارےپاس درست ڈیٹا ہی نہیں،جس کی وجہ سے یہ معلوم نہیں کہ پنجاب میں کتنی آبادی کس سوشو اکنامک کٹیگری میں آتی ہے؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close