پولیس وین کے قریب دھماکا

خیبر(پی این آئی)پولیس وین کے قریب دھماکا۔۔۔خیبر کے علاقے اکاخیل میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا۔ڈی ایس پی کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی خوشحال امین زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا۔دوسری جانب شمالی وزیرستان کے گاؤں زیرکی میں رات میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت اور قریبی گھر کو شدید نقصان پہنچا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close