پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکینِ قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔تحریک انصاف کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں اراکینِ اسملی کی فہرست جمع کرائی جس کے ساتھ اضافی دستاویز بھی منسلک کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے ہیں۔ صاحبزادہ محبوب سلطان، مبین عارف اور ریاض فتیانہ بیرونِ ملک ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 3 ارکان کے پارٹی وابستگی فارم آج جمع کرا دیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close