ایک اور دھماکہ، کئی ہلاکتیں ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)لاہورکے علاقے جوہرٹاؤن میں سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جوہرٹاؤن کے علم دین چوک میں سلنڈر کی دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا ہوا جس سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close