اسلام آباد جانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا، کتنے ہزار لٹر تیل؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد جانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا، کتنے ہزار لٹر تیل؟بھکر میں ایم ایم روڈ فاضل اڈا کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹینکر سے آئل کا اخراج جاری ہے، ایم ایم روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 40 ہزار لیٹر آئل سے بھرا ٹینکر محمود کوٹ سے اسلام آباد جا رہا تھا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close