ڈبل سواری پر پابندی عائد ، کون کون پابندی سے مستثنیٰ ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)ڈبل سواری پر پابندی عائد ، کون کون پابندی سے مستثنیٰ ہو گا؟شہر قائدمیں 9اور10محرم الحرام پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ نو اور دس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی سے خواتین، بچے، صحافی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار مستثنیٰ ہونگے،اسلحے کی نمائش، ہیلی کیم اور ڈرون اڑانے پر بھی پابندی عائد ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close