اندوہناک سڑک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )چنیوٹ میں احمد نگر کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے موٹر سائیکل پر سوار خاتون، 3 بچے اور ایک شخص جاں بحق ہوا۔پولیس کے مطابق ڈرائیور بس چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close